اردو محفل فورم

عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
محمد وارث
محمد وارث
واعظ واحد ہے، اسکی جمع واعظین ہوگی۔
محمد وارث
محمد وارث
عربی میں جمع وعاظ بھی مستعمل ہے۔
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
بہت شکریہ، ایک جگہ واعظان پڑھا، کیا وہ بھی درست ہو سکتی؟
محمد وارث
محمد وارث
جی فارسی طریقے سے واعظان بھی درست ہو سکتی ہے، وہ الف نون لگا کر جمع بناتے ہیں، جیسے مرد کی جمع مردان۔ عربی جمع بنانے کے اپنے طریقے ہیں‌ اور اسی طریقے پر وعاظ بھی بنتی ہے۔ یعنی ایک لفظ کے جمع بنانے کے مختلف طریقے ہو سکتے ہیں۔
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
بہت شکریہ بھائی۔۔
Top