اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
واہ!! خوب کاوش ہے ناصر بھیا :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
کافی عرصہ بعد محفل کی طرف آنا ہوا آپ کا :)
ناصر رانا
ناصر رانا
جی لاریب بہت شکریہ!
مصروفیات کے باعث کچھ عرسہ کیلئے منقطع ہوا تھا پھر سوچا کہ اب کون ہمیں جانتا ہوگا یہی سوچ کر دوبارہ نہیں آیا ۔ مریم افتخار کے تحریک دلانے پر دوبارہ آنے کی جسارت کی ہے۔
Top