اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
ڈونلڈ ٹرمپ انتہا پسند نہیں ہے۔ انتہا پسندی کیخلاف ہے
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
جیسی عوام ہوگی ویسا ہی حکمران منتخب کرے گی ۔۔ اپنے جیسا ۔۔۔ اب تو مہر ثبت ہو گئی ۔۔ امریکیوں کے رُحجان کا بھی اندازہ ہو رہا ہے اب تو :)
arifkarim
arifkarim
امریکیوں کی اکثریت مڈل کلاس ہے اور ہیلری و اوباما پچھلے 8 سال سے انہیں ذلیل و رسوا کر رہے تھے۔ ایسے موقع پر ڈیموکریٹس کا تیسرا بعد جیتنا ممکن نہیں تھا۔
محمداحمد
محمداحمد
arifkarim مودی بھی یہی کہتا ہے کہ وہ انتہا پسندی کے خلاف ہے۔

بلکہ مودی ہی کیا جارج بش بھی یہی کہتا تھا کہ جس نے صرف ایک مفروضے پر عراق کو تباہ کر دیا۔ اور صرف چند آدمیوں کو وجہ بنا کر افغانستان کو کھنڈر بنا دیا۔

دراصل آپ بھی انتہا پسند نہیں ہیں۔ آپ بھی انتہا پسندی کے خلاف ہیں۔
محمداحمد
محمداحمد
" امریکیوں کی اکثریت مڈل کلاس ہے اور ہیلری و اوباما پچھلے 8 سال سے انہیں ذلیل و رسوا کر رہے تھے۔ " یہ آپ کا ورژن ہے یا امریکی خود بھی ایسا ہی خیال کرتے ہیں۔
Top