اردو محفل فورم

رومانہ چوہدری
راحیل فاروق
راحیل فاروق
دامنِ دریدہ سے پھول گرے نہیں؟ حیرت ہے! :)
محمداحمد
محمداحمد
سب کے سب گر گئے! تبھی تو گلیوں کے سنگ و خشت مہک اُٹھے تھے۔ :)
لیکن اُس کے آنے سے بام و در مہکتے تھے
سنگ و خشت گلیوں کے سر بہ سر مہکتے تھے
Top