اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
جہاں اردو محفل اور محفلین کا ذکر تھا وہ حصہ ہم نے دو بار پڑھا..:)
تکنیکی حصہ جلدی سے گزار دیا :پی
بہت خوب لکھا آپ نے :)
ابن سعید
ابن سعید
سننے میں آیا ہے کہ آپ نے اس کا اردو ترجمہ کرنے کا قصد کر لیا ہے۔ کیا یہ خبر درست ہے؟ :) :) :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اررے!! ہم نے؟؟ نہیں تو!! ہم آپ کی اتنی اچھی تحریر کا اردو ترجمہ کرکے اس کا حلیہ بگاڑنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
بلکہ یہ تحریر چونکہ اردو محفل اور محفلین سے متعلق ہے تو اس کا اردو ترجمہ تو ضرور محفل کی زینت بننا چاہیے اور آپ سے اچھا اندازِ بیان کس کا ہے بھلا؟؟ :)
ابن سعید
ابن سعید
ان باتوں کو کھلی ہوئی بے ایمانی کے زمرے میں ڈالا جاتا ہے۔ :) :) :)
Top