اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
کونسا قبضہ؟
ربیع م
ربیع م
جسے بھارتی آئین اور اقوام متحدہ تو تسلیم کرتی ہے لیکن اپ نہیں!
arifkarim
arifkarim
کشمیر نے برٹش انڈیا ایکٹ کے تحت ہی بھارت جائن کیا تھا۔ قبائیلیوں نے قبضہ کی کوشش کی جس پر جنگ ہوئی اور کشمیر تقسیم ہو گیا۔ اقوام متحدہ نے بیچ میں آکر جنگ بندی کروائی اور پاکستانی افواج کو مقبوضہ علاقے سے انخلا جبکہ بھارت کو ریفرنڈم کروانے کو کہا۔ آج 69 برس بار افواج پاکستان بھی کشمیر میں موجود ہیں اور ریفرنڈم بھی تعطل کا شکارہے۔
ربیع م
ربیع م
ہندوستانی آئین کی دفعہ 370 کا مطالعہ کیجئے مفید رہے گا!
اپ کی بات تسلیم کہ پاکستان نے بھی قبضہ کر رکھا ہے ، لیکن یہاں میں نے جابرانہ قبضہ کی بات کی ہے دونوں جانب کے کشمیر کی صورتحال کا موازنہ کرنے سے بات واضح ہو جائے گی !
arifkarim
arifkarim
وہ آئین بہت بعد میں بنا۔ اس سے قبل اگر پاکستانی افواج کشمیر کا انخلاکر کے اقوام متحدہ کے تحت ریفرنڈم کر وا دیتے تو یہ نوبت نہ آتی
Top