اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
محمداحمد
آپ نے تو نہ چھوڑی ہوگی اب تک! :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہائے اللہ، آپ ہمیں اتنا بےوفا سمجھتے ہیں؟
محمد وارث
محمد وارث
یہ تو بڑی سخت شرط ہے قبلہ، مطلب کسی کو چھوڑنے سے پہلے سگریٹ چھوڑنے پڑیں گے :)
محمداحمد
محمداحمد
محمداحمد
عموماً سگریٹ کے ساتھ نوشی کو بھی چھوڑنا پڑتا ہے۔ :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہم نے تو صرف اتنا عرض کیا ہے کہ جو یہ جسارت کر لے اس سے پھر کوئی بھی توقع کی جا سکتی ہے۔ D:
محمداحمد
محمداحمد
یعنی یہ ایک سنگِ میل عبور ہو جائے تو بس بیڑہ پار ہے! :) :) :)

B+ve
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہاہاہاہا۔
!Exactly
Top