اردو محفل فورم

عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
اسپر کیا رائے دینی ہے میں (مستقبل کی)زوجہ ماجدہ کے کاشانہ اقدس سے پوچھ کر بتلاؤں گاجی۔۔۔
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
زوجہ ماجدہ کا مقلد ہونا بلاشبہ مقدر والوں کی نشانی ہے
یاز
یاز
میاں بیوی میں باہمی اتفاقِ رائے یہی تو ہے کہ بیوی جو کہے، میاں کو ضرور ہی اس سے اتفاق ہو۔
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
وہی بات تو میں سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں
یاز
یاز
ویسے بیویوں کو جتنا رگڑا آجکل آپ لگا رہی ہیں، کبھی کبھی گماں ہوتا ہے کہ آپ عدنان صاحب ہیں اور حمیرا جی گھر بیٹھی ہیں۔
ہی ہی ہی
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
کبھی خاندانی "سیاست" کا نام سنا ہے بہت بری چیز ہے پاکستان بات کرنے کے بعد دماغ خراب ہو جاتا ہے
یاز
یاز
جی جی۔ نہ صرف سنا ہے، بلکہ اس کی ستم ظریفیاں بھی بارہا دیکھی اور بھگتی ہیں۔ مجھے اس سے زیادہ نفرت شاید ہی کسی چیز سے ہو۔
کبھی اس بابت لڑی بنا کر تفصیل سے بات کی جا سکتی ہے۔
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
بعض اوقات بہت دل برداشتہ ہو جاتی ہوں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں میں پاکستان میں نہیں ہوں ورنہ میں بھی شائد اسی ساست کا حصہ ہوتی
یاز
یاز
جی بالکل۔ یہ کافی بڑی بلیسنگ ہے۔ اپنا یہ حال کہ سمجھیں پاکستان میں ہوتے ہوئے بھی پاکستان میں نہیں۔
Top