اردو محفل فورم

مریم افتخار
مریم افتخار
تاریخ آپ کا شعبہ ہے یا شوق؟
ربیع م
ربیع م
شوق بھی اور شاید درد بھی!
مریم افتخار
مریم افتخار
درد پہ روشنی ڈالیں ذرا :)
ربیع م
ربیع م
درد کا قصہ مختصر یہ کہ ماضی میں ہم کیا تھے ، اور اپنی ہی کوتاہیوں کے سبب کیا سے کیا ہو گئے !!!
مریم افتخار
مریم افتخار
بالکل !!!!! یہ اجتماعی درد ہے بھیا !!!
ربیع م
ربیع م
کاش کہ واقعی اجتماعی درد بن جائے باجی جی !
مریم افتخار
مریم افتخار
آپ کے خیال میں اجتماعی درد کیا ہے؟
ربیع م
ربیع م
کھوئی ہوئی عظمت کی بحالی کیلئےکم از کم اجتماعی شعور تو بیدار ہو۔
مریم افتخار
مریم افتخار
اور آپ کے خیال میں اس اجتماعی شعور کو بیدار کرنے میں فردِ واحد کا کردار کیا ہونا چاہئیے؟
ربیع م
ربیع م
کافی مشکل سوال ہے !!!
میرے خیال میں سب سے پہلے اپنی ذہن سازی اور تربیت اور پھر جہاں تک ہو سکے اور جس حد تک ہو سکے اسے اپنے ماحول کو متاثر کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔
مریم افتخار
مریم افتخار
آپ نے اس کے لیے کیا کردار ادا کرنے کی کوشش کی؟
ربیع م
ربیع م
میں تو بہت پیچھے ہوں اس معاملے میں ، شاید ابھی اپنی ذہن سازی کے مرحلے سے بھی نہیں گزرپایا۔
مریم افتخار
مریم افتخار
میں آپ کے ساتھ ہوں اس معاملے میں :)
میں خود بھی کوشش کروں گی اور اگر آپ کو بھی کبھی لگے کہ میں کچھ کر سکتی ہوں تو ضرور بتائیے گا. :)
ربیع م
ربیع م
جزاک اللہ خیرا باجی جی
ان شاء اللہ آپ کو تکلیف دوں گا۔
مریم افتخار
مریم افتخار
مجھے ایسی تکلیف سے خوشی ہو گی. :))
مریم افتخار
مریم افتخار
"با" کے ساتھ "دو" جی لگانا کیا ہے آپ کے خیال میں؟ :))
arifkarim
arifkarim
اسمیں خاص بات کیا ہے؟ کچھ ہی عرصہ بعد یہی علاقے واپس صلیبی افواج کے پاس آگئے تھے
ربیع م
ربیع م
اچھا جی کب ؟
صلاح الدین ایوبی کی بیت المقدس فتح کے بعد صرف چند سال کیلئے ہی القدس شہر صلیبیوں کے پاس گیا ہے اس کے علاوہ بیسویں صدی کے آغاز تک مسلمانوں کے پاس ہی رہا ہے ۔
آپ کچھ مزید روشنی ڈالیں۔
محمدابوعبداللہ
محمدابوعبداللہ
خاص بات یہ ہے کہ اب آپ ساڑ پھک رہے ہیں
arifkarim
arifkarim
خلافت عثمانیہ کے یہاں قائم ہونے کی بعد ۴۰۰ سال تک بیت المقدس مسلمانوں کے پاس رہا۔ اس سے پہلے یہ مختلف اقوام کے ہاتھوں میں رہا ہے۔ جبکہ ۱۹۱۸ سے پھر انگریزوں اور ۱۹۶۸ سے یہودیوں کے پاس ہے اور رہے گا
Top