اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
درجن بھر کیفیت نامے۔ پائین یہ ٹویٹر یا فیس بک نہیں ہے۔ ہفتے میں ایک دو ہی کافی رہتے ہیں
Ahsan Ahmad
Ahsan Ahmad
مختلف طبائع الناس کے لیے مختلف باتیں اہمیت رکھتی ہیں اس لیے کیا معلوم کسے کیا پسند آئے ۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ سب ایک جیسے طبع کے لوگ ہوں۔ 4500 کے قریب ممبران ہیں، زیادہ نہیں تو دس ممبر ایک جیسی طبع کے مان کر باقی چار سو انتالیس کیفیت نامے بھی لکھ ڈالیے۔ شکریہ
Ahsan Ahmad
Ahsan Ahmad
آن لائن کتنے ہوتے ہیں وہ بھی تو کہیے ، درجن بھر ہی آن لائن ہوتے ایک وقت میں اکثر ۔ :)
Top