اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
محبوب خزاں کی بہت خوبصورت غزل ہے یہ۔
غدیر زھرا
غدیر زھرا
محمداحمد سر بلاشبہ :) مجھے اسے پہلے پہل علی سیٹھی کی آواز میں سننے کا اتفاق ہوا پھر کھوج لگائی تو اسے محبوب خزاں سے منسوب پایا :)
محمداحمد
محمداحمد
ہمارا سننے کا اتفاق نہیں ہوا۔ یہ علی سیٹھی صاحب کون ہیں؟

ہم تو صرف نجم سیٹھی کو ہی جانتے ہیں۔ :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
علی سیٹھی سنگر ہیں اگر آپ کی کوک سٹوڈیو سے آشنائی ہو تو آپ نے نبیل شوکت اور علی سیٹھی کو "عمراں لنگھیاں پباں بھار" گاتے سنا ہو گا گو کہ ہم جیسے اسد امانت علی کے مداحوں پر تو وہ گراں ہی گزرا..اس کے علاوہ اب انہوں نے عابدہ پروین کے ساتھ ایک ٹریک ریکارڈ کروایا ہے..ریشماں کو بھی "کتھے نین نہ جوڑیں" گا کر خراجِ عقیدت پیش کر چکے ہیں..ہمیں ان کا "ماہی میرا" پسند ہے :) اتنا تعارف کافی ہے نا؟ :)
سعادت
سعادت
Top