اردو محفل فورم

نکتہ ور
نکتہ ور
اچھا، اور سناؤ
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
میں ٹھیک آپ سناؤ
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جتنا جھوٹ اس سوال کے جواب میں بولا جاتا ہے، شاید ہی کوئی اور سوال ہو۔ رسمی سوال جواب بن کر رہ گیا ہے۔ بعض اوقات تو لوگ اور سناؤ کہہ کر اگلی کوئی بات شروع کر دیتے ہیں، اگلے کا جواب سنے بغیر۔ :(
Top