اردو محفل فورم

فلک شیر
فلک شیر
کوئی چاہنے والا ہو گا، اظہار کی جراءت نہ ہوگی، سو ٹریبیوٹ کایہی طریقہ سوجھا ہو گا۔ سمجھا کریں نا :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
یہ اعزاز بھی قسمت والوں کو ہی ملتا ہے. مجھ جیسے غریب کو تو اکلوتی آئی ڈی پر ایک سے دو لائکس مل جائیں تو پھول جاتے ہیں.
قیصرانی
قیصرانی
اگر تصویر بھی آپ کی ہی لگی ہوئی ہے تو پھر اسے رپورٹ کر دیں۔ ورنہ کل کلاں کچھ بھی آپ سے منسوب ہو سکتا ہے جو توہین رسالت سے لے کر سائبر کرائم تک ہو سکتا ہے
راحیل فاروق
راحیل فاروق
فلک شیر بھائی، بغیر ہماری اجازت اور اطلاع کے چاہے جا رہے ہیں کم بخت۔ اللہ پوچھے انھیں!
راحیل فاروق
راحیل فاروق
محمد تابش صدیقی بھائی، ہماری آئی ڈی کے احوال بھی مختلف نہیں۔ اقبالٌ کا شعر ایک تصرف کے ساتھ:
معلوم ہیں مجھ کو ترے احوال کہ میں بھی
اکثر ہی گزرتا ہوں اسی راہ گزر سے ! ! !
D:
Top