اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
خاتون، یہی کیفیت نامہ ہم نے کچھ دیر پہلے شائع کیا ہے۔
دو باتیں ہو سکتی ہیں۔ یا تو یہ کہ آپ کا اور ہمارا ذوق بہت ملتا ہے۔ یا پھر یہ کہ آپ چور ہیں۔ پہلی ہم نہیں مانیں گے۔ دوسری یقیناً آپ نہیں تسلیم کریں گی۔
کیا کریں؟ :ڈی
Top