اردو محفل فورم

ابن توقیر
ابن توقیر
دوسرے ہماری مدد کرنے۔ویسے بھی کسی "بڑے" کا قول ہے کہ اپنا کام کبھی خود نہیں کرنا چاہیے بس دوسروں پر چھوڑ دینا چاہیے۔
مریم افتخار
مریم افتخار
آج صبح ہی یہ جملہ گھر میں استعمال کرنے کا شرف حاصل ہوا. :p
Top