اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
کیا واپس آ گئے؟
جاسمن
جاسمن
اگر ایسا ہے تو بہت خوشی ہے۔اللہ اسانیاں دے۔ آمین1
غدیر زھرا
غدیر زھرا
جی بہنا لوٹ تو آئے ہیں اب دیکھیئے دوبارہ ایکٹو کب ہوتے ہیں :)
جاسمن
جاسمن
واہ بھئی واہ۔ یہ تو بہت اچھی اور مثبت کوشش ہے آپ کی۔ مبارکباد قبول کریں۔ اللہ آپ کو بہت خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین! اور راحیل کو ہر بری چیز سے،بری تقدیر سے پناہ دے۔ آمین!
Top