اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
تم پر مجھے پہلے ہی شک ہے لڑکی ;)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہاہاہا.. :پی
بری بات!! اچھے بچے شک نہیں کرتے۔ ؛)
ماہی احمد
ماہی احمد
ارے ارے آپ کو غلط فہمی ہوئی مادام........ہم اور اچھے بچے؟
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اچھا چلیں آپ کی دی ہوئی معلومات کے مطابق ہم فقرہ کچھ یوں بدل لیتے ہیں۔
بری بات!! شک تو برے بچے کرتے ہیں۔ :ڈی
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ویسے اگر دیکھا جائے تو آج کل خاموشی آپ کی طرف بھی چھائی ہے۔ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
..... بعض اوقات خاموشی سے بہتر کوئی آپشن نہیں ہوتا!
لاریب مرزا
لاریب مرزا
جی بالکل ٹھیک کہا.. :)
افسوس!! ہم آپ پر شک بھی نہیں کر سکتے۔ ؛)
ماہی احمد
ماہی احمد
ہاہاہا.... ;) ہم فخر ہے اس "وجہ" پر جس کی بنا پر آپ شک بھی نہیں کر سکتیں مادام! D:
مریم افتخار
مریم افتخار
خاموشی والی پوسٹ پر 9 کامنٹس...
یہی تو ہیں حضور اپنے خواتین ہونے کی نشانیاں... :p
ماہی احمد
ماہی احمد
بس دیکھ لو مریم خواتین ہر جگہ ہی رونق لگا نے کی صلابیت رکھتی ہیں P:
مریم افتخار
مریم افتخار
:D
رونق یا noise pollution?
:p
ہم سے ہے...
لاریب مرزا
لاریب مرزا
زبردست ماہی احمد !! اللہ تعالیٰ اس "وجہ" کو آپ کے لیے ایسے ہی باعثِ افتخار رکھیں. :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ماہی احمد کی بات سے ہم متفق ہیں۔ ہم لڑکیاں نہ چہچہائیں تو دنیا بے رونق ہو جائے۔ ڈی
لاریب مرزا
لاریب مرزا
Dear Maryam!! Noise pollution is unpleasant sound to hear, while girls are delicate and sweet and so their voices. ؛)
مریم افتخار
مریم افتخار
مریم افتخار
ہاہاہا ...کسی اور آنکھ سے دیکھئیے! ؛)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
چلیں!! ایک نقطہ نظر سے آپ دیکھ رہی ہیں۔ سو دوسرے نقطہ نظر سے ہم دیکھ لیتے ہیں۔ اسی کو اختلاف رائے کہتے ہیں۔ ؛)
Top