اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
خورے نصیباں آلے کتھے رہ گئے ؟
محمد وارث
محمد وارث
یہ کیفی اعظمی سے آپ کیفی بھٹی تک بھی خوب پہنچے :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
میں سمجھا نہیں، وارث بھائی۔ آپ چوہدری صاحب سے کہہ رہے ہیں؟ :)
محمد وارث
محمد وارث
راحیل صاحب، یہ گانا ، نی نشے دیئے بند بوتلے، مولا جٹ فلم میں کیفی پر فلمبند ہوا تھا، کیفی عنایت حسین بھٹی کے چھوٹے بھائی تھے سو اس مناسبت سے کیفی بھٹی لکھ دیا۔
Top