اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
لوگ محفل پہ آتے ہی آپ سے متاثر ہونے لگے ہیں اور آپ کے مراسلے نظر نہ آنے پہ سخت پریشان ہیں۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
میرے سے کہیں زیادہ مؤثر لوگ محفل پر موجود ہیں۔ اور میرے مراسلے تو آتے رہتے ہیں۔ کسی اور کو تو نہیں لکھا۔ :p
جاسمن
جاسمن
تابش صدیقی تو ایک ہی ہیں شاید۔
Top