اردو محفل فورم

ع
عندلیب
ترجمہ پلیز!
غدیر زھرا
غدیر زھرا
عندلیب بہنا آپ کے علم میں ہو گا کہ حروفِ تہجی دو اقسام کے ہوتے ہیں منقوطہ جیسے ت، ث اور غیر منقوطہ جیسے ا اور ح..غیر منقوطہ کا خالی بھی کہتے ہیں انہیں غیر منقوطہ کو پنجاب کے اللہ والے چھڑے کہتے ہیں ویسے عموماً چھڑے کے معنی تنہا کے لیے جاتے ہیں..اللہ اور محمد (ص) بلکہ پورا کلمہ طیبہ ہی غیر منقوطہ حروف پر مشتمل ہے..یہ وضاحت لفظ چھڑیاں کو سمجھانے کے لیے تھی :)
Top