اردو محفل فورم

محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
محض کی ح ساکن ہے۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جی۔ اصل شعر میں بھی یہ مسئلہ موجود ہے؟
فقط باتیں اندھیروں کی، محض قِصے اُجالوں کے
چِراغِ آرزو لیکر نہ تُم نِکلے نہ ہم نِکلے
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
پیروڈی کا تاثر برقرار رکھنے کے لئے تبدیل نہیں کیا۔ :)
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
میرے خیال سے تو محض کی جگہ بھی فقط ہی ہونا چاہیے۔ ویسے شعر ہے کس شاعر کا؟
Top