اردو محفل فورم

حسن ترمذی
محمداحمد
محمداحمد
یہ شعر جب پہلی بار پڑھا تھا تو بہت تکلیف ہوئی تھی (بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے)۔ آج بھی اتنا ہی پسند ہے مجھے یہ شعر۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
یہ زندگی کی ایسی تلخ حقیقت ہے کہ اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
بہت سی خوش فہمیوں سے جان چھوٹ جاتی ہے
محمداحمد
محمداحمد
سچ کہا!

مجید امجد کہ ہاں حسرت کا بیان بہت لاجواب ہے۔ اُن کی نظم آٹو گراف بھی مجھے بہت پسند ہے۔
Top