اردو محفل فورم

نور وجدان
نور وجدان
آپ سے محفل تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے آنا چھوڑدیا ہے
تجمل حسین
تجمل حسین
بلال بھائی اگر آپ لوگ نہیں آئیں تو میرے جیسوں کی آمد سے تو یہی حال ہوگا۔ لیکن اگر آپ لوگ آتے رہیں تو ہم بھی کچھ نہ کچھ بدل ہی جائیں گے۔۔ :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
مس نور سعدیہ! ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ اچھا ہے۔۔۔ لیکن اب شمشاد بھائی، قیصرانی انکل، فہیم بھائی، آسی صاحب اور کئی دیگر احباب بھی تو نظر نہیں آتے۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
تجمل بھائی! یہ آپ کا وہم ہے اور کچھ بھی نہیں۔ ورنہ آپ لوگ ہم سب سے کہیں زیادہ قابل، محنتی اور مخلص ہیں۔
نور وجدان
نور وجدان
شمشاد ،فہیم بھائی کو میں تو جانتی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسی صاحب ان شاء اللہ آ جائیں واپس کسی دن ۔۔۔۔۔۔۔۔ محفل تو ان اور آپ جیسے لوگوں سے بنتی ہے نا
Top