اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
جناب! آپ سیانے نکلے، کمنٹ کیا اور نہ ہی وہ 'خطاب' پایا جو مجھ سمیت بہتوں کو مفت میں 'عطا 'ہو چکا ہے، سلامت رہیں!
راحیل فاروق
راحیل فاروق
دارومدار نیتوں پر ہے، سرکار۔ دل میں تو وہ ہمیں بھی ایسا ہی سمجھتے ہیں! D:
فرقان احمد
فرقان احمد
جی ہاں! آپ کی ذہانت کو داد، آپ نے ان کے دل کی بات کو دل میں ہی رہنے دیا، بہرصورت، ہمارے ساتھ ہمدردی کرتے رہیں، شکریہ
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہاہاہا۔
محمد امین
محمد امین
ہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ
راحیل فاروق
راحیل فاروق
حیرت ہے ان لوگوں پر جو ابھی تک اس گھٹیا انسان سے بحثیں کر رہے ہیں۔ محفل پر سرگرم ترین لڑیاں یہی دو تین ہیں۔ انتہا ہے ظلم کی!
محمد امین
محمد امین
میں تو مذاق کر رہا ہوں ان لڑیوں میں۔۔۔ تھوڑا انجوائے۔۔۔۔۔ معذرت بھائی
راحیل فاروق
راحیل فاروق
انھوں نے بھی تو مذاق ہی بنایا ہوا ہے۔ :)
محمد امین
محمد امین
سوچا یہی تھا کہ کوئی تبصرہ نہیں کروں گا لیکن ان کے مراسلوں کی شدت دیکھ کر رہا نہیں گیا۔۔۔
فرقان احمد
فرقان احمد
ویسے شاعر یا شاعرہ اچھی ہیں تاہم جو جملہ انہوں نے تاک کر لگایا ہے، اس پر ہمارے چودہ طبق پہلے ہی روشن ہو چکے ہیں، رہی سہی کسر محترم راحیل فاروق پوری فرما رہے ہیں۔ آج کا دن کس طور گزرے گا؟ :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
فرقان بھائی، کیا گستاخی ہو گئی مجھ نادان سے؟
میرا اور ایشلؔ کا نام ایک ہی سانس میں لے گئے آپ۔ چودہ طبق تو میرے روشن ہو گئے ہیں! D:
محمد امین
محمد امین
کونسا جملہ تاک کر لگایا؟
فرقان احمد
فرقان احمد
صاحب! وہ بھگوئے بغیر یہ فریضہ سرانجام دے رہی ہیں! :)
فرقان احمد
فرقان احمد
محمد امین بھائی! آپ کا اور ہمارا غم مشترکہ ہے، کاش راحیل فاروق صاحب کی طرح چپ سادھے رہتے۔ اب تو ان کا مرید ہونا پڑے گا !
فرقان احمد
فرقان احمد
محترم راحیل فاروق، سچ مچ کا مذاق ہے، دل پر نہ لیں، امید ہے اردو محفل کی انتظامیہ جلد ہی ان صاحب یا صاحبہ سے باز پرس کرے گی۔ ویسے لگتا ہے کہ یہ سازش اردو محفل کے پلیٹ فارم کے خلاف ہے۔ اور کوئی صاحب یا صاحبہ شدید جلن یا حسد میں مبتلا ہیں۔
محمد امین
محمد امین
ہاہاہا۔۔۔ میں تو جوابی ٹرولنگ میں اپنا حصہ ڈال رہا ہوں۔۔۔
Top