اردو محفل فورم

ع
عندلیب
ماشاءاللہ۔۔ ہی ہی درست فرمایا:)
فرقان احمد
فرقان احمد
درست ۔۔۔ یوں ہی برسبیل تذکرہ ایک بات یاد آ گئی، عطاء الحق قاسمی صاحب ایک واقعہ سنا رہے تھے ، وہ احمد ندیم قاسمی کو اپنے ویسپا سکوٹر پر کہیں چھوڑنے جا رہے تھے، ایک جگہ سکوٹر کھڑا کیا تو احمد ندیم قاسمی کی آواز سنائی دی، کہہ رہے تھے، ما شاء اللہ ۔۔۔ پیچھے مڑ کر دیکھا تو سوائے ایک حسینہ ماہ جبینہ کے کوئی اور نظر نہ آیا، اس پر میرے منہ سے بے ساختہ نکلا، "حضرت! پھر میری طرف سے! ان شاء اللہ" :)
حسن ترمذی
حسن ترمذی
ایسے مرد حضرات ماشاءاللہ کہتے ہوئے ٹھنڈی آہ بھی بھرتے ہیں ۔۔ کہ چلو ثواب نہ سہی ٹھنڈ تے پے گئی
Top