اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
سمجھ گئے شگفتہ آپی!! آپ نے بریانی دم پہ رکھی ہے اور صرف پانچ منٹ میں تیار ہو جائے گی۔ :ڈی
یاز
یاز
میں نے تو سنا تھا کہ انسٹنٹ نوڈلز دو منٹ میں تیار ہو جاتے ہیں۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
کیا اور کیوں؟
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
لاریب اور یاز بھائی، آپ دونوں کھانے پکانے میں ماہر لگتے ہیں :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
فرحت ادھر میں آنلائن آئی تھی اور ادھر پانچ منٹس بعد ہی بند کرنا پڑا سسٹم!
فرحت کیانی
فرحت کیانی
یہ تو واقعی میں تشویش ناک اور سنجیدہ مسئلہ تھا شگفتہ.
Top