اردو محفل فورم

یاز
یاز
جی بالکل۔ بچوں کو سو جانا چاہئے۔
نکتہ ور
نکتہ ور
کیا اب بچے اٹھ جائیں؟
جاسمن
جاسمن
یہ بات روز اپنے بچوں سے کرتی ہوں۔ سو جاؤ۔ اتنی رات ہو گئی ہے۔صبح نماز کے لئے پھر اُٹھا نہیں جاتا۔ ایک آواز میں اُٹھ جانا۔ اور نماز کے بعد سونا نہیں ہے پھر۔
Top