اردو محفل فورم

محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
مذہب بیزاری مذہب کے اصول ، قوانین اور عقائد کی وجہ سے ہے جس کا وہ ہر کسی کو زبردستی پابند بنانا چاہتا ہے۔ سائنس کو کوئی نہیں مانتا نہ مانے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس سے بجلی ، فون وغیرہ نہیں چھینیں جائیں گے۔
مزمل شیخ بسمل
مزمل شیخ بسمل
مذہب بیزاری سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
مسئلہ لوگوں کے مذہبی جذبات کو چھلنی کرنے سے ہے۔
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
بالکل آپ کی بات درست ہے مگر مذاہب کے پیروکار بھی اپنے اصول اور قوانین سب پر لاگو دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس کا بھی تو کوئی حل نہیں ہے۔
Top