سر آپ نے یہ تو سنا ہی ہو گا کہ سسی کو کئی بار مخاطب کر کے کہنے والوں نے بہت کچھ کہا..
نی سسیئے جاگدی رہی رات اج دی نیند نہ مانیں..نی اٹھاں والے ٹر جان گے
اور یہ بھی کہ
لگی والے تے اکھ نئیں او لوندے نی تیری کیویں اکھ لگ گئی
اس پر سسی کا یہ جواب کہ اگر آنکھ لگاتی نہیں تو وا کیسے ہوتی اور مجھے سسی کیونکر پکارا جاتا