اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
میں نے پوری ایک عدد لڑی ارسال کی تھی ۔
آپ غالباً مس کر گئے
arifkarim
arifkarim
کیا آپکا بھی پاناما میں کوئی خفیہ اکاؤنٹ ہے؟ اگر نہیں تو پھر آپکو اسکی فکر نہیں ہونی چاہئے۔
تجمل حسین
تجمل حسین
محمد تابش صدیقی ! آپ کی دوسری قسط تو میں نے دیکھی تھی لیکن یہ غالباً 10 مئی کے بعد کی خبر ہے جس کے بعد محفل میں اتنا ذکر نہیں ہورہا۔
Top