اردو محفل فورم

نوشاب
نوشاب
بلال بھائی آ پ ڈفر نہیں سادھے ہو۔
جاسمن
جاسمن
وقت کے ساتھ ساتھ سمجھداری آتی ہے۔ بلال! اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔فکر نہ کرو۔اللہ سب کا اللہ ہے۔ سیدھے سادھے لوگوں کا بھی وہی اللہ ہے۔ بلکہ ایسے لوگوں کا وہ زیادہ خیال رکھتا ہے۔ چالاک لوگ تو اپنا خیال خود رکھ لیتے ہیں۔
اللہ آپ کی سب مشکلیں آسان کرے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا کرے۔ آمین!
bilal260
bilal260
نوشاب صاحب دراصل میرے والدین اور بہن بھائی مجھے زیادہ تر سمجھاتے اور دل توڑتے ہیں اور سمجھتے ہی کچھ نہیں اس لئے ان باتوں کا اثر لے لیتا ہوں۔
bilal260
bilal260
جاسمن بہت ہی دل خوش ہوتا ہے جب اللہ عزوجل کی طرف سے آپ دوستوں کی مدد پہنچتی ہے تو جینے کو دل کرتا ہے۔پچھلے ڈیڑھ سال سے جب سے بیوی سے علیحدگی ہوئی ہے اور میرے تین سالہ بچی بھی ہے ان کو چھوڑنے کے بعد ذہن کام کرنا کسی حد تک بند کر دیا ہے بس آپ کھا تا ہوں ۔سوتا ہوں اور جی رہا ہوں کہ کب تک نہ جانے زنددگی ہے۔
bilal260
bilal260
اس دل پر درد کی آپ کو بہت دعا ئیں جو میں اس وقت لکھ نہیں سکتا مگر آپ کی اللہ عزوجل تمام نیک جائز دعا ئیں قبول فرمائے۔ آمین۔
چوٹ پر مرہم رکھنے کا شکریہ بھلا کون کسی سے بھلائی کرے۔شکریہ۔
عباد اللہ
عباد اللہ
کیا ہوا بھیا آپ تو بہت آزردہ دکھائی پڑتے ہیں
Top