اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
Absolutely!
یاز
یاز
الطاف حسین نے الطاف حسین کو استعفیٰ دیا، جس کو الطاف حسین نے الطاف حسین کے بے تحاشا اصرار پہ منظور نہیں کیا۔۔۔ سے کچھ مماثلت لگتی ہے جناب کو۔
محمد وارث
محمد وارث
توجہ حاصل کرنے کا بھونڈا طریقہ بھی کہہ سکتے ہیں :)
حسن ترمذی
حسن ترمذی
ماضی قریب میں ایک رکن ایسا کرچکے ہیں اعلانیہ
Top