اردو محفل فورم

یاز
یاز
بالکل جی۔ ثم آمین
محمد وارث
محمد وارث
مجھے سیاق و سباق کا تو علم نہیں لیکن آج کل ایک فیشن چلا ہوا ہے، "فسلفی" بننے کا، فارمولا بڑا آسان ہے، کچھ گمبھیر مگر لایعنی باتیں، کچھ ناپختہ تصوف، کچھ تصوراتی مذہب، کچھ ادھ کچا عشق، اللہ اللہ خیر صلیٰ :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
صحیح پہنچے
یاز
یاز
لاریب مرزا
لاریب مرزا
آمین!! :ڈی
Top