اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
واہ، واہ، واہ!
تخریب کو ہے دعوت تعمیرِ آشیانہ۔ کیا کہنے!
کس کا شعر ہے؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
مصرعِ اولیٰ میں 'اخذ' غلط تلفظ پر باندھا گیا ہے۔ اس لیے کسی استاد کا تو نہیں ہونا چاہیے! :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
شعر میرے دادا مرحوم کا ہے۔ :)
Top