اردو محفل فورم

فلک شیر
فلک شیر
بہت شیطان ہوتا جا رہا ہوں.... ہندوستان ہوتا جا رہا ہوں :ڈ
نیرنگ خیال
فلک شیر
فلک شیر
بہت نادان ہوتا جا رہا ہوں..... پاکستان ہوتا جا رہا ہوں :ڈ
فلک شیر
فلک شیر
بہت سنسان ہوتا جا رہا ہوں..... نونستان ہوتا جا رہا ہوں
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ ! آپ نے صحیح فارمولا پکڑا ہے۔

نونستان کی تو کیا ہی بات ہے۔ :)
Top