زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
راحیل فاروق
آپ اور دشمنی، ہائے مر جاؤں میں!
یہ تبصرہ نہیں، مصرع ہے۔ دوسرا آپ لگائیے۔
محمداحمد
بات ہے کچھ نہ کچھ، کیسے بتلاؤں میں
راحیل فاروق
ارے، آپ ن تو واقعی لگا دیا۔ اور رکھ کے لگایا ہے!
داد قبول فرمائیے۔
محمداحمد
بھائی کی فرمائش تھی سو کچھ نہ کچھ آڑا ٹیڑھا لکھ ہی مارا
محمد امین
واہ واہ واہ۔۔۔۔۔ میری وحشت تری شہرت ہی سہی ی ی ی ی
محمداحمد
بلاشبہ ۔
محمد امین
کندن لال سہگل یاد آجاتا ہے اس غزل سے
محمداحمد
اچھا۔۔۔!
ہم نے تو جگجیت چترا کی آواز میں ہی سنا ہے۔ یہ کندل لال کون سے ہیں۔
اراکین
Top
یہ تبصرہ نہیں، مصرع ہے۔ دوسرا آپ لگائیے۔