اردو محفل فورم

قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
مگر کیوں انکل? آپ کی ذات سے بے شمار لوگ فیضیاب ہو رہے ہیں...کیوں محروم کرنا چاہتے ہیں سب کو?
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
اللہ استادِ محترم ایسا کیوں کہ رہیں ہیں آپ کی وجہ سے تو محفل میں رونقیں ہیں
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
بالکل! کسی نے آپ کی دل آزاری کی ہے?
ابن رضا
ابن رضا
سر یہ فورم شاید آپ کے مزاج کے برعکس ہے اس لیے میرا بھی آپ کو یہی مشورہ ہے کہ اپنی طبیعت کا خیال رکھیں ادب کے لیے آپ کی گراں قدر خدمات سے کون آشنا نہیں۔سلامت رہیے
یوسف سلطان
جاسمن
جاسمن
سر ۔ہماری کوئی خطا ہے تو ہم دست بستہ معافی کے خواستگار ہیں۔بلکہ سب کی طرف سے معافی چاہتے ہیں۔ آپ بڑے ہیں۔علم میں،تجربہ میں،شفقت میں۔معاف کرنا مشکل ہے۔لیکن پھر بھی استدعا ہے کہ معاف کر دیں۔
سر یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ نظر انداز کرنے کی سہولت ہے۔یقیناَََ آپ کے دل کو ٹھیس پہنچی ہو گی۔ مجھے نہیں معلوم کہ کہاں پہ کیا ہؤا ہے۔ لیکن ضرور کچھ غلط ہؤا ہے۔
Top