اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
بھائی، یہ بہت معروف مقولہ ہے اور غالباً قرونِ وسطیٰ کے کسی صاحب سے منسوب ہے۔ حافظ عبدالحفیظ صاحب نے دوبارہ فرما دیا ہو تو الگ بات ہے!
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
راحیل پائین۔۔
کیا پتہ حافظ صاحب ہی قرون وسطی والے صاحب ہوں
Top