اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
صبح اٹھ کر تقریب دیکھی ہوتی تو محسوس ہوتا۔ :p
تجمل حسین
تجمل حسین
متفق۔ لیکن اتنا وقت ہی نہیں ہوتا۔ :)
تجمل حسین
تجمل حسین
ویسے بھی ٹی وی نہیں ہے :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ٹی وی میرے پاس بھی نہیں، لیکن جہاز سر پر سے گزرتے ہیں۔ :)
تجمل حسین
تجمل حسین
ہاہاہاہا
:)
زبردست بھئی۔
Top