اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
وعلیکم السلام عینی بہنا!! ہم الحمدللہ بخیر ہیں۔ :) آپ کیسی ہیں؟؟
دراصل کچھ دن سے ہم بہت مصروف ہیں۔ اسکول میں ہماری ذمہ داریوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اور آج کل امتحانات چل رہے ہیں تو ہم ذہنی طور پر بہت مصروف ہیں۔ چاہتے ہوئے بھی محفل پر نہیں آ سکے۔ :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
میں بھی بخیر ہوں :) ٹھیک...!
آپ کی مصروفیات خیریت کے ساتھ پایۂ تکمیل تک پنہچیں اور آپ محفل میں نظر آئیں :)
خوش رہیئے! ☺
Top