بھائی، اندھوں کی طرح ٹٹول ٹٹول کر محفل کے حالات کی خبر لے رہا ہوں۔ ابھی دیکھ لیجیے۔ آپ کے تبصرے کی بابت بھی اطلاع نہ ملی۔ کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں؟