اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
وعلیکم السلام
کل سے بچھڑے جز کو کیا خبر کہ کہاں ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔
اسے تو بس کل کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔ اور کل نے رکھا اپنی تلاش کی راہ کو پیاروں کے رزق کی تلاش میں
سو وقت گزارہ کرتے ہیں ۔ وقت ملتے ہی آجاتے ہیں آپ کے پاس
جیتے رہیں ہنستے مسکراتے رہیں سدا ۔ آمین
اللہ سوہنا آپ کے قلم کو سدا معتبر فرمائے آمین
بہت دعائیں
Top