اردو محفل فورم

یاز
یاز
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی و کامرانی عطا کرے۔آمین
نایاب
نایاب
حسبنا اللہ و نعم الوکیل نعم المولی نعم النصیر
ان رب سچا بہتر کرے گا ۔
بہت دعائیں
bilal260
bilal260
بہت بہت بہت شکریہ دعائوں سے نوازنے کا اللہ عزوجل آپ سب کے لئے بھی آسانیاں او ر بہتریاں پیدا کرے آمین۔
یوسف سلطان
یوسف سلطان
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا کرے۔آمین
فلک شیر
فلک شیر
اللہ رب العزت مدد فرمائیں
جاسمن
جاسمن
اللہ آپ کو بہت اچھی حلال روزی کا بہترین اورمستقل ذریعہ بہت جلد نصیب کرے۔ آمین
Top