اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آپ کا نام جب بھی محفل پر نظر سے گزرتا ہے، آپ کے لئے دعا نکلتی ہے۔ اللہ تعالیٰ مسبب الاسباب ہے، کوشش جاری رکھیں، ضرور سبب بنے گا۔
اللہ تعالیٰ بہتر اور طیب روزگار عطا فرمائے۔ آمین
نایاب
نایاب
میرے محترم بھائی
نماز پڑھ کر سر سجدے میں رکھیں درود شریف پڑھ کر اس وقت تک یہ کلمہ پاک " یا اللہ یا رحمان یا رزاق یا کریم یا مسبب الاسباب انی مغلوبن فا انتصر " ذکر کریں جب تک آنکھ نم نہ ہو جائے ۔ پھر درود شریف پڑھ لیں ۔
با لیقین رب سچا اپنا کرم فرمائے گا ۔ بہت دعائیں آپ کے لیے
یاز
یاز
اللہ تعالیٰ آپ کی مشکل آسان فرمائے۔ آمین
اوشو
اوشو
اللہ کریم اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آپ کے رزق میں فراخی عطا فرمائے۔
آمین
Top