اردو محفل فورم

تجمل حسین
تجمل حسین
لیکن بادام ، بادام ہی رہتا ہے۔ :)
نایاب
نایاب
آپ پر سلامتی ہو سدا ۔۔۔۔ میٹھے بادام کھانا آسان ہے ۔ مزہ تو جب ہے کہ کڑوے بادام کی کڑواہٹ کو برداشت کیا جائے ۔ ورنہ کھائے ہوئے میٹھے بادام بھی تھوکنے پڑتے ہیں ۔ ہر کوئی مجبور ہے " امر " سے ۔۔ بہت دعائیں
Top