نا گئے نا رہ گئے۔ شرط اول عاشق ہونا رہا۔ ہم تو کٹه پتلیاں ہیں۔ ویسے ۔۔۔ لکهنے, پڑهنے اور رائے دینے والے سارے ہی رہ گئے نا۔۔۔ :پ
اس شرطِ اول کو تو ہم خاطر میں ہی نہیں لاتے.. اس لیے ہم آم ، امرود کا موسم جانے اور انگور کھٹے رہنے پر افسوس کا اظہار کر لیتے ہیں۔ :پی