اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
محترم بھائی اگر نیت سچی ارادہ پکا ہو ۔ تو "اللہ نورالسموات والارض " کا بابرکت کلمہ انسان کو منزل پر پہنچا تے اس سوال کے جواب سے نواز دیتا ہے ۔۔۔۔
بہت دعائیں
نور وجدان
نور وجدان
کچھ عرصہ پر پہلے میں نے سوال کیا تھا کہ اے خدا کہاں ہے تو ؟

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اے-خدا-تو-کہاں-ہے-؟.76066/
سید ذیشان
سید ذیشان
نواں آیا ہے سوہنڑیاں :)
Top