اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
احساس ہی تو زندگی ہے ۔ اس کو پہنچی ٹھیس آئینے کا بال ۔۔
حساس لوگ تو اس ٹھیس کو برداشت ہی نہیں کر پاتے ۔۔۔۔
بہت دعائیں
سارہ خان
سارہ خان
عجیب ہے انسان کی فطرت۔۔۔
نایاب
نایاب
فطرت اور حساسیت میں شاید کچھ فرق ہوتا ہے محترم بٹیا ؟
بہت دعائیں
سارہ خان
سارہ خان
حساسیت فطرت میں شامل ہے نہ۔۔ جو حساس نہیں وہ انسان ہی نہیں پھر
نایاب
نایاب
بحث ہو سکتی ہے اس پر ۔ فطرت اور مزاج کو لیکر ۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن بٹیائیں جلد ہرا دیتی ہیں مجھے ۔۔۔۔ سو مان لینا ہی حکمت
بہت دعائیں
Top