اردو محفل فورم

حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
ہائے کیا یاد کروا دی مونگ پھلی بہت عرصہ ہو گیا ہے کھائے ہوئے۔ ۔ ۔

مزیدار ہے کیا؟ ☺
نایاب
نایاب
بھائی تھوڑا سا گڑ بھی کھا لیں نا مونگ پھلی کے ساتھ
میرا دل کر رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
ہاہاہا نایاب بھائی آپ کے منہ میں بھی پانی آ گیا ہے؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
بہت مزیدار تھیں، ختم کر کے ہی چھوڑیں۔ گڑ میسر نہیں تھا۔
نایاب
نایاب
محترم حمیرا بٹیا ۔۔۔۔۔۔۔ منہ میں ہی کیا آنکھ بھی وضو کر گئی گھر یاد کر کے ۔
مونگ پھلی تو ملتی ہے یہاں مگر گھر سی بات کہاں ۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
نایاب
نایاب
گڑ کے بنا مونگ پھلی کا کیا کھانا ۔۔۔۔۔۔۔۔
آئندہ کھائیں تو گڑ بھی کھاییئے گا ۔۔۔۔۔ضرور
بہت دعائیں
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ان شاء اللہ جلد ہی یہ تجربہ کرتا ہوں۔
Top