ہمم ریسرچ کی ہوئی ہوتی مذہب پر انہوں نے۔۔کسی مفتی سے کم علم نہیں ہوتا ان کے پاس۔۔ بس ایمان نہیں ہوتا ۔۔
ہم پاکستانی کسی سے کم ہیں کیا ۔۔۔۔؟ اک کی تلاش ہو ہزار دامن کھینچ مفت مشورہ دے جائیں گے ۔ فتوی لگا جائیں گے ۔ ذرا نم ہو تو بہت زرخیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں